بورڈ آف انٹر میڈیٹ اور سکینڈری ایجو کیشن ساہیوال نے نویں جماعت کے امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ،مجموعی نتیجہ 39.86فیصد رہا

جمعہ 21 اگست 2015 17:46

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اور سکینڈری ایجو کیشن ساہیوال نے نویں جماعت کے امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس میں 74ہزار 221طلباء اور طالبات نے حصہ لیا تھا جن میں سے 29ہزار 585طلباء اور طالبات پس ہو گئے اور مجموعی نتیجہ 39.86فیصد رہا مقامی نجی ٹی وی کے ایک صٖحافی نعیم شیخ کی بیٹی فیضا نعیم نے 550نمبروں میں سے 541نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں