ساہیوال، پٹواریوں کیخلاف آرمی آفیسر کی درخواست پر 21سال تک انکوائری کے بعد مقدمہ درج ،تین پٹواریوں کے خلاف محکمانہ تحقیقات کا حکم
منگل 18 اگست 2015 22:36
ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) انسداد رشوت ستانی پولیس ساہیوال نے محکمہ مال 33/14-Lکے دو پٹواریوں نور احمد کمیانہ ،عبدالمجید اور پٹواری عبدالمجید کے بھائی عبدالرشید کے خلاف ریٹائرڈآرمی آفیسر کا رقبہ اس کی بیوی سے مل کر اس کے بھائیوں کے نام پر ٹرا نسفر کر نے کے الزام میں 21سال بعد مقدمہ درج کر لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 25 5/1994میں میجر ریٹائرڈ قمر الزمان کیا نی اور اس کی بیوی کے در میان گھریلو نا چاقی ہو ئی تو ریٹا ئرڈ میجر کا اپنی بیوی کے نام پر زرعی رقبہ کرا یہ ہوا تھا اور 2سو کنال اراضی کے خلاف عدالت سے امتناعی حاصل کر لیا پٹوا ریوں نے دیگر چارا فراد سے ساز باز ہو کر رقبہ کی آپس میں بندر بانٹ کر لی اور عدالتی حکم امتناعی کا اندراج سر کاری کاغذات میں نہ کیا جس پر سابق آرمی آفیسر کی رپورٹ پر انسداد رشوت ستانی پولیس ساہیوال نے 21سال تک انکوا ئری کے بعد دو پٹواریوں نور احمد کمیانہ ،عبدالمجید اور پٹواری عبدالمجید کے بھائی عبدالرشید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور تین پٹواریوں ارشاد احمد ،محمد اشفاق اور محمد پر ویز کے خلاف محکمانہ ایکشن لینے کی ہدایت کی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر صائمہ علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ساہیوال، نقب زن دکان ، بیوپاری کے گھر سے 23لاکھ75ہزار روپے نقدی، زیورات لے اڑی
ساہیوال، تھریشر گندم نکالنے کا تنازعہ، فائرنگ سے وکیل کے چار بھتیجے شدید زخمی
ساہیوال، گھریلو تشدد،6خواتین شدید زخمی، مقدمات درج،8گرفتار
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار ..
عوام کو مشکلات سے نجات دلانے کے لئے ٹھیکیدار ٹائم لائن کے مطابق کام کریں ،ایڈیشنل کمشنر
}ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پچیس سالہ نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق
ساہیوال،ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پچیس سالہ نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
تین کم سن بچوں اور دو کم سن لڑکیوں سے اغوا کے بعد جبرا زیادتی ۔ مقدمات درج۔ چھ گرفتار
کسان اپنے مطالبات کی منظوری کیلئی30اپریل کو دھرنے دیں گے،ضلعی امیر جماعت اسلامی طیب محمود بلوچ
ساہیوال،نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ،عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری