ساہیوال، کار سوار چار دوستوں کو ڈ اکوؤں نے لوٹ لیا

بدھ 12 اگست 2015 17:39

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء ) اوکانوالہ بورے والا روڈ پر چک 12/69ایل کے قریب ایک کار سوار زمیندار نصیر احمد اور اسکے تین ساتھیوں کو موٹر سائیکل سوار تین ڈا کوؤں نے گن پوائنٹ پر نقدی 48ہزار رو پے اور چار موبائل چھین کر فرار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

آج صبح چاروں دوست بورے والا سے اوکانوالہ روڈ پر اپنے چک جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ڈا کوؤں نے گن پوائنٹ پر روک کر لوٹ لیا اور فرار ہو گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں