ساہیوال، محبت میں ناکامی پر نوجوان نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جمعہ 7 اگست 2015 18:56

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء ) محبت میں ناکامی پر نوجوان نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق نواحی چک 9/96ایل کے زمیندار غلام عباس کا بیٹا نعیم عباس ایک لڑکی کی محبت میں گرفتار تھا دو نوں نے ایک دوسرے سے مر نے جینے کے وعدے کر رکھے تھے کہ لڑکی کی دوسری جگہ منگنی طے کر دی گئی نعیم عباس کی ضد کے باوجود اسکے والدین نے اس کا رشتہ نہ مانگا جس پر دلبر داشتہ ہو کر نعیم عباس نے گندم میں رکھنے والی گو لیاں کھا لیں جسے بے ہوشی کی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں