ساہیوال،ڈا کوؤں کی فائرنگ سے محنت کش گو لیاں لگنے سے شدید زخمی

جمعرات 6 اگست 2015 21:31

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء ) ڈا کوؤں کی فائرنگ سے محنت کش گو لیاں لگنے سے شدید زخمی ۔واقعات کے مطابق محمد علی چک 6/97آر کے رہائشی میں میاں عبدالغفار ایڈو کیٹ کے ڈیرہ پر سو یا ہوا تھا کہ ڈ اکوؤں کا گروہ گھس آیا اور مزاحمت پر محمد علی 60سالہ پر تشدد کیا شور مچا نے پر گو لیاں چلا دیں جس سے شدید زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

محمد علی کو شدید زخمی حالت میں بے ہو شی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ساہیوال داخل کرا دیا ہے پولیس فرید ٹاؤن نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں