ساہیوال،سوشل سیکیورٹی اسپتال کے ملازمین نے ہڑتال کر دی

بدھ 5 اگست 2015 19:43

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء ) سوشل سیکیورٹی اسپتال ساہیوال کے ملازمین نے اپنے آج دوسرے روز بھی اپنے مطالبات کی حمایت میں ہڑتا ل کر دی اور دو گھنٹے تک ہڑتال جاری رہی ملازمین نے ایک احتجاجی جلسہ میں اعلان کیا کہ اگر حکومت نے محکمہ صحت کے ملازمین کے سروس سٹرکچر کے مطابق مراعات نہ دئیے تو 10اگست سے مکمل ہڑتال کی جائے گی حالات کی تمام تر ذمہ داری حکو مت پر عائد ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں