موٹرسائیکل سوار کانسٹیبل حادثے میں ہلاک

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 23 جولائی 2015 18:49

پاک پتن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء ) ساہیوال روڑ ڈیوٹی پر جانے والا پولیس کانسٹیبل محمد صدیق حادثہ میں جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کانسٹیبل محمد صدیق پولیس اسٹیشن غلہ منڈی ساہیوال ڈیوٹی پر جانے کے لئے موٹر سائیکل پرساہیوال عارف والا روڑ پر چک90/9-L کے قریب پنچا تو سامنے سے آنے والے تیز رفتار عرفان وغیرہ کے موٹر سائیکل کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا جس کو مقامی ہسپتال سے لاہور منتقل کیا گیا جہاں وہ بعدازاں دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں