ساہیوال،بارش سے بجلی کا نظام درہم بر ہم ،6ٹرانسفارمر جل گئے ،18سے 36گھنٹے بجلی کی سپلائی معطل

پیر 20 جولائی 2015 19:53

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء) عید اور ٹرو کو بارش سے بجلی کا نظام درہم بر ہم ،6ٹرانسفارمر جل گئے ،18سے 36گھنٹے بجلی کی سپلائی معطل ۔

(جاری ہے)

جے بلال فرید ٹاؤن ،رامے ٹاؤن ،آفیسر کالونی ساہیوال میں ٹرانسفارمر جل جا نے کے سبب 18-18گھنٹے تک بجلی کی سپلائی معطل رہی ،کچی آبادی اور اماتو کالونی میں 36گھنٹے کے بعد بجلی کی سپلائی ٹرانسفارمروں کو تبدیل کر کے بجلی کی سپلائی بحال ہو ئی ،گلستان کالونی میں تاریں ٹوٹنے اور ٹرانسفارمر جل جا نے کے سبب بجلی کی سپلائی 16گھنٹے بعد بحال ہوئی ،شہریوں نے عید اور ٹرو کو بجلی کی سپلائی معطل رکھنے پر شدید احتجاج کیا واپڈاکی غفلت اور کے مر تکب آفیسروں کو معطل کر نے کا مطالبہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں