ساہیوال، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف دہشت گر دی اور بغاوت کا مقدمہ

بدھ 15 جولائی 2015 19:59

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف دہشت گر دی اور بغاوت کا مقدمہ ۔

(جاری ہے)

پولیس فرید ٹاؤن نے ایک شہری عدنان کی در خواست پر پرایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف دہشت گر دی ایکٹ کی دفعات 6-7ATA اور دیگر 9دفعات 124-A,123,122-121-1538-153-120A-120اور 505ت پ اور 25ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے عد نان نے الزام لگایا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ا ور ممبران رابطہ کمیٹی ٹیلی فونک تقریر میں حکو مت کے خلاف بغاوت ،فوج سنگین نوعیت کے الزامات لگا کر ملک پاکستان سے غداری کے مر تکب ہو ئے ہیں اسلئے گر فتارکر کے مقدمہ درج کیا جائے جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں