ساہیوال،شربت بازار ساہیوال میں دو کاندار کی بیوی کوثربی بی کو بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہو گئی

جمعہ 10 جولائی 2015 18:28

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جولائی۔2015ء) شربت بازار ساہیوال میں دو کاندار کی بیوی کوثربی بی کو بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ دوکاندار عبد المجید کی بیوی کوثر بی بی اپنی دو کان سے متصل گھر میں فریج سے بچے کے لئے دودھ نکالنے لگی تو فریج کا سر کٹ شارٹ ہو نے کی وجہ سے بجلی کا جھٹکا لگا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئئی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں