ساہیوال، تلخ کلا می پر سا لے نے بہنو ئی کو چھر ی کے وار کر کے قتل کر دیا

جمعرات 9 جولائی 2015 20:18

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جولائی۔2015ء) تلخ کلا می پر سا لے نے بہنو ئی کو چھر ی کے وار کر کے قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق نو احی چک 4/73آر میں شبیر حسین کی بیو ی گھر یلو جھگڑے کی بنا ء پر نا را ض ہو کر اپنے والدین کے گھر آگئی اس کا شو ہر شبیر حسین اسے لینے کے لیے اپنے سسرا ل آیا تو اسی با ت پر اس کی اپنے سا لے ارشا د سے تلخ کلا می ہو گئی جس پر ارشا د نے طیش میں آ کر چھر ی کے وا ر سے شبیر حسین کو شدید زخمی کر دیا جو زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ے دم تو ڑ گیا مقتو ل 3بیٹیو ں اور 1بیٹے کا با پ تھا پو لیس نو ر شا ہ نے مقتو ل کے بھا ئی مبا رک علی کی مد عیت میں مقد مہ در ج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں