ساہیوال،ہڑپہ پولیس نے دوکلو ہیرؤن اور دو کلو چرس برآمد کر لی،چار ملزمان گرفتار

بدھ 8 جولائی 2015 18:10

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جولائی۔2015ء) ہڑپہ پولیس نے دوکلو ہیرؤن اور دو کلو چرس برآمد کر لی،چار ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پو لیس ہڑپہ نے شہباز احمد کو چک 188/9ALاور چک 137/9-Lسے آصف کو دو کلو 235گرام ہیر ؤن فروخت کرتے ہو ئے کیش رقم 15ہزار رو پے بھی برآمدکر لی اور ہیر ؤن برآمد کر لی جبکہ کول والا بنگلہ پر محمد یٰسین اور ککھاں والا موڑ پر وحید مراد کو دو کلو 215گرام چرس اور 7500رو پے کی نقدی برآمد کر لی پولیس نے چار مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور چار ملزموں کو جو ڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں