ساہیوال،بجلی کا جھٹکا لگنے سے 12سالہ بچہ جاں بحق

بدھ 8 جولائی 2015 18:10

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جولائی۔2015ء) بجلی کا جھٹکا لگنے سے 12سالہ بچہ جاں بحق ۔واقعات کے مطابق بھٹو نگر کے محمد ریاض کا 12سالہ بیٹا شیری گھر پر واٹر پمپ چلا نے لگا تو بجلی کی تار شاٹ ہو نے کی وجہ سے اسے شدید جھٹکا لگاجسے بے ہو شی کی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال لایا گیا مگر وہ ایمر جنسی وارڈ میں دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں