ساہیوال،زناء کا مقدمہ کے ملزم کو دس سال قید سخت

منگل 30 جون 2015 20:01

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال مسز افشاں اعجاز نے ایک لڑکی سے زبر دستی زناء کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمد اشفاق کو دس سال قید سخت کی سزا کا حکم۔

(جاری ہے)

ملزم نے 2011میں جہاز گراؤنڈ آبادی میں گھر میں آکر لڑکی کنزاں پر جبرانہ حملہ کیا تھا جس پر پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں