ساہیوال،نامعلوم لڑکی تیزاب ڈالنے سے ہلاکت

پیر 22 جون 2015 21:28

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء) نامعلوم لڑکی تیزاب ڈالنے سے ہلاکت ۔نامعلوم ملزموں نے لڑکی پر تیزاب پھینک کر اسے کپاس کے کھیت میں پھینک دیا جہاں اس نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی پولیس غازی آباد نے لاش تھویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک مقتولہ کے ورثاء اور ملزموں کا سراغ نہیں چل سکا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں