ساہیوال، مالی پریشانیوں سے تنگ نوجوان نہر میں چھلانگ لگا کر جان دے دی

جمعہ 5 جون 2015 18:03

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) مالی پریشانیوں سے تنگ نوجوان نہر میں چھلانگ لگا کر جان دے دی ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق ایک نوجوان محمد صدیق نے مالی پریشانیوں اور گھریلو حالات سے تنگ آکر ویو موڑ پر نہر لوئر باری دوآب میں چھلانگ لگا دی اور ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122کے غوطہ خوروں کی ٹیم نے نوجوان کی لاش کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں