ساہیوال، گیسٹرو سے بچہ جاں بحق

جمعہ 5 جون 2015 18:03

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) گیسٹرو سے بچہ جاں بحق ۔واقعات کے مطابق نواحی چک 9/138ایل کے نذیر احمد کا دو ماہ کا بچہ صائم علی گیسٹرو کے سبب بے ہوشی کی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال لایا گیا مگر ایمرجنسی وارڈ میں دم توڑ گیا شہریوں نے گیسٹرو کے بڑھتے ہوئے مرض پر قابو پانے کے لئے محکمہ صحت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں