ساہیوال، ٹریفک حادثہ میں دو بیوپاری ہلاک

بدھ 3 جون 2015 17:45

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) ٹریفک حادثہ میں دو بیوپاری ہلاک ۔اڈہ یوسف والا پر میاں چنوں کا بیوپاری بشیر احمد 60سالہ موٹر سائیکل کی ریڑھے سے ٹکر میں جاں بحق ہو گیا بلاک کالونی کا 48سالہ بیوپاری فہد مظفر کی موٹر سائیکل بجلی کے پول سے ویو ہوٹل پر ٹکرانے کے نتیجہ میں جاں بحق ہو گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں