ساہیوال، شہری کو غیر قانونی حراست پر محرر کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 3 جون 2015 17:45

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) پولیس تھانہ یوسف والا نے اے ایس آئی محرر الطاف حسین کے خلاف ایک شہری کو غیر قانونی حراسست میں رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق پولیس نے عبدالعزیز نامی ایک شہری کو اڈہ یوسف والا نے 25مئی کو گرفتار کیا جب عدالت علاقہ مجسٹریٹ نے عبدالعزیز کو عدالت میں طلب کیا تو ملزم اے ایس آئی الطاف حسین نے عدالت کے حکم کی کوئی پروا نہ کی جس پر عدالت کے حکم پر پولیس آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاحال ملزم ابھی گرفتار نہیں ہو سکا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں