ساہیوال،ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق

منگل 2 جون 2015 21:46

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق ۔ٹھٹھہ بوجیاں کا بختاور موٹر سائیکل کے حادثہ میں جاں بحق ہو گیا چک 14/11/Lکا علی اکبر 22سالہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے زخمی ہو کر ڈی ایچ ڈی ایچ کیو اسپتال سا ہیوال داخل ہونے والا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں