ساہیوال،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دیہاتی جاں بحق

منگل 2 جون 2015 21:46

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک دیہاتی نذر محمد جاں بحق ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ مقتول اپنے گھر جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا پولیس نے قدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں