ساہیوال، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دوکاندار جاں بحق

جمعہ 22 مئی 2015 18:22

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) نواحی چک 11ای بی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک دوکاندار عبداﷲ جاں بحق ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق غلام نبی کا بیٹا عبداﷲ کمیر اپنی موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے روک لیا اور مزاحمت پر گولیاں مار کرہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں