ساہیوال، چھرا گروپ کی وارداتوں میں اضافہ ، ایک اور راہ چلتی لڑکی کو زخمی کر دیا

منگل 19 مئی 2015 19:23

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء) بلاک نمبر 18چیچہ وطنی میں چھرا گروپ نے راہ چلتی ثوبیہ کے چھرا مار دیا جس سے بری طرح زخمی ہو گئی جسے اسپتال داخل کرا دیا ہے۔

(جاری ہے)

16اکتوبر 2013کو چھرا گروپ نے چیچہ وطنی میں راہ چلتی لڑکیوں کو چھرا گونپ کر زخمی کرنے کی وارداتیں شروع کیں اب تک درجنوں لڑکیوں کو چھراگروپ زخمی کر کر چکا ہے مگر پولیس 19ماہ گزرنے کے باوجود ملزموں کو گرفتار نہیں کر سکی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں