چیچہ وطنی، چھرا گروپ نے 3لڑکیوں کو چھرے مار کر شدید زخمی کر دیا

جمعہ 15 مئی 2015 20:20

چیچہ وطنی، چھرا گروپ نے 3لڑکیوں کو چھرے مار کر شدید زخمی کر دیا

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء) چیچہ وطنی شہر میں چھرا گروپ نے 3لڑکیوں کو چھرے مار کر شدید زخمی کر دیا تینوں لڑکیوں کو اسپتال داخل کرا دیا ہے جہاں سمیرا ،آسیہ مقبول کی حالت اسپتال میں نازک ہے گلی نمبر 2کی 17سالہ نبیلہ کو چھرا گروپ نے راہ چلتے آسیہ مقبول کو کالج روڈ پر جب وہ گلی نمبر 3حیات آب اپنے گھر جا رہی تھی اور شادی شدہ 20سالہ کو جب وہ چیچہ وطنی بائی پاس پر بس سے اتر کر اپنے خاوند زبیر کے ہمراہ جارہی تھی کہ چھرا گھونپ کر شدید زخمی کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں