ساہیوال : کسو وال کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 اپریل 2015 11:37

ساہیوال (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اپریل 2015 ء) : کسو وال کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا. پولیس مقابلے میں 5 ملزمان ہلاک ہو گئے . پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان میں دو ملزمان وہ بھی شامل ہیں جنہیں آج صبح پولیس وین پر حملے کےبعد فرار کروایا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں