ساہیوال،ٹریفک حادثات میں دوافراد جاں بحق، 4زخمی

منگل 28 اپریل 2015 21:50

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) گزشتہ رات یہاں نواح میں تریفک کے مختلف حادثات کے دوران 2افراد جاں بحق اور 4شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہڑپہ چک 7/108آر کے قریب ایک تیز رفتار موٹڑ سائیکل دوسری مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کی ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ایک راج مستری محمد لطیف 40سالہ جاں بحق اور اسکا ساتھی نیاز احمد دوسری موٹر سائیکل کا عدنا ن اور ارشاد شدید زخمی ہو گئے جبکہ ٹریفک کے حادثہ میں زخمی ہو نے والا انعام الحق آج اسپتال میں دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں