ساہیوال،رشتہ کے تنازعہ پر چچا نے بھتیجی کو قتل کر دیا

ہفتہ 25 اپریل 2015 21:38

ساہیوال،رشتہ کے تنازعہ پر چچا نے بھتیجی کو قتل کر دیا

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) رشتہ کے تنازعہ پر چچا نے بھتیجی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 4/70آر میں شہباز احمد اپنے سالے کے لئے اپنی بھتیجی کا رشتہ کے سلسلہ میں اپنے مرحوم بھائی منظور کے گھر گیا تو اس کی بھابی صغراں نے اپنی بیٹی اقراء کا رشتہ دینے سے انکار کر دیا جس کے رنج پر شہباز نے اپنی بھتیجی اقراء کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے مقتولہ کی والدہ صغراں کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں