منشیات کے خلاف مظفر گڑھ سے اسلام آباد تک سائیکل ریلی ساہیوال پہنچ گئی

ہفتہ 25 اپریل 2015 21:29

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) منشیات کے خلاف مظفر گڑھ سے اسلام آباد تک سائیکل ریلی اگلے مرحلہ میں ساہیوال پہنچ گئی اس انسداد منشیات ریلی بائی سائیکل سواروں کی قیادت میں محمد لطیف سیال سپورٹس آفیسر کر رہے ہیں ریلی کے شرکاء کا ساہیوال آمد پر خیر مقدم کیا گیا ۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں