ساہیوال،سانپ کے کاٹنے سے ایک لڑکی جاں بحق ،3افراد بے ہوش

بدھ 22 اپریل 2015 20:27

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی 22اپریل۔2015ء) یہاں نواح میں سانپ کے کاٹنے سے ایک لڑکی نازو 14سالہ جاں بحق اور سانپ کے ڈسنے سے 3افراد بے ہوش ہو گئے جن کو ڈی ایچ کیو اسپتال ساہیوال داخل کرا دیا ہے موضع رنگ شاہ کے امین کی 14سالہ بیٹی نازو کھیتوں میں کام کر رہی تھی کہ سانپ نے ڈس لیا اور وہ دم توڑ گئی ،چک 6/92آر میں کے ندیم 25سالہ ،چک 10/2ایل کے 60سالہ محمد صدیق ۔

(جاری ہے)

چک EB/26کی نسرین 50سالہ کوبھی سانپ نے ڈس لیا تینوں کھیتوں میں کام کر رہے تھے کہ سانپوں نے ڈس لیا تینوں افراد کی اسپتال میں حالت نازک ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں