ساہیوال : شہد کی مکھیوں کے حملے کے باعث 4 اساتذہ اور 12 بچے متاثر، اسپتال منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 15 اپریل 2015 13:02

ساہیوال(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 15 اپریل 2015 ء) : ساہیوال کے ایک مقامی سکول پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا جس کے باعث 4 اساتذہ اور 12 بچے متاثر ہو گئے.

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچے گراؤنڈ میں کھیل رہے تھے کہ اچانک مکھیوں نے حملہ کر دیا تاہم متاثر ہونے ولے بچوں اور اساتذہ کو اسپتا ل منتقل کر دیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں