چیچہ وطنی کا 52سالہ نشئی باغ علی اسپتال میں دم توڑ گیا

پیر 13 اپریل 2015 18:15

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء)چیچہ وطنی کا 52سالہ نشئی باغ علی اسپتال میں دم توڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق باغ علی نشہ کا عادی تھا جس نے زائد مقدار میں نشہ آور گولیاں کھالیں جسے بے ہوشی کی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا ۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں