ساہیوال،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے افراد زخمی

ہفتہ 11 اپریل 2015 20:43

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء) صبح یہاں نواح میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3افراد شدید زخمی لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں ایک زخمی سفیان کی حالت نازک ہے جونیجو کالونی نزد سول اسپتال ڈاکوؤں نے گالیاں مار کر محمد علی اور آصف کوشدید زخمی کر کے لوٹ کر فرار ہو گئے ،چک 10/3ایل ہڑپہ میں زمیندار محمد صادق کے گھر داخل ہو کر 4ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے کی نقدی اور زیوات اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ لئے مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سفیان زمیندار کا بیتا گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسکی اسسپتال میں حالت نازک ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک ڈاکوؤں کا کوئی سراغ نہیں چل سکا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں