ساہیوال،پانچ سالہ بچی جل کر جاں بحق

ہفتہ 11 اپریل 2015 20:42

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء) نواحی چک 5/85ایل میں ایک پانچ سالہ بچی حنا پرویز جل کر جاں بحق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی چک 5/85ایل میں پرویز احمد کی 5سالہ بچی حنا پر ویز گھر کی چھت پر گھاس پوس کو آگ لگا کر کھیل رہی تھی کہ اس کے کپڑے آگ کی لپیٹ میں آگئے اور وہ جل کر جھلس گئی جسے اسپتال لایا گیا مگر وہ راستہ میں ہی دم توڑ گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں