ساہیوال ،کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

بدھ 1 اپریل 2015 21:07

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق ظہیر کالونی کے قریب بجلی کا ٹرانسفارمر جلنے کے بعد کھمبے میں کرنٹ آگیا جس کے نتیجہ میں پاس کھڑا نوجوان توقیر کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں