ساہیوال، قادرآباد کے قریب تیز رفتار کار نے راہ گیر 52سالہ بوڑھے کو کچل دیا،موقع پر جاں بحق کر، کارڈرائیور فرار

ہفتہ 21 مارچ 2015 20:58

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21مارچ۔2015ء) گزشتہ شب جی ٹی روڈپر قادرآباد کے قریب ایک تیز رفتار کار نے راہ گیر 52سالہ بوڑھے کو کچل کر جاں بحق کر دیا اور ڈرائیور کار سمیت فرار ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نامعلوم راہ گیر سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ نامعلوم کار نے کچل دیا اور فرار ہو گیا پولیس یوسف والا نے مقدمہ درج کر لیا ہے متوفی کے ورثاء کا سراغ نہیں چل سکا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں