ساہیوال ،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے محنت کش جاں بحق

جمعہ 20 مارچ 2015 17:39

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) نواحی چک 9/114ایل میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک محنت کش کمیر علی جاں بحق اس کی بیوی نورن معجزانہ طور پر بچ گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسی چک کے کمیر علی کے گھر چار ڈاکوؤں کا گروہ گھس آیا اور کمیر علی کے خبر دار کہنے پر ملزموں نے فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں کمیر علی جاں بحق اور اسی کی بیوی نورن محفوظ رہ گئی پولیس کمیر نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک ڈاکوؤں کا کوئی سراغ نہیں چل سکا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں