ساہیوال‘محکمہ ہیلتھ کی ڈرگ کنٹرولرپر فائرنگ ،واقع میں محفوظ رہی ،گاڑی کو نقصان

اتوار 22 فروری 2015 13:20

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء) محکمہ ہیلتھ کی ڈرگ کنٹرولرپر فائرنگ ،واقع میں محفوظ رہی ،گاڑی کو نقصان۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈرگ کنٹرولرصدف، ڈرائیور اور کلرک کے ہمراہ سرکاری گاڑی پر جا رہی تھیں کہ گرلز کالج چوک کے قریب کار سوار ملزمان نے پیچھے سے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں گاڑی کو نقصان پہنچا اور سکرین بھی ٹوٹ گئی تاہم فائرنگ کے نتیجہ میں ڈرگ کنٹرولرصدف ودیگر عملہ محفوظ رہا پولیس فتح شیر نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے جب ڈرگ کنٹرولر سے اس بارے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میری کسی سے کوئی رنجش نہ ہے میرے خیال سے یہ دہشتگردوں کی کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں