ساہیوال‘ضلع کچہری میں مخالفین نے پیشی پر آئے ہوئے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

اتوار 22 فروری 2015 13:20

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء)ضلع کچہری میں مخالفین نے پیشی پر آئے ہوئے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق حبیب احمد پیشی پر آیا ہو اتھا کہ رضوان شاہ وغیرہ 7ملزمان نے عدالت کے باہر ڈنڈوں سوٹوں سے لیس ہو کر اس پر دھاوا بو ل کر شدید زخمی کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں