ساہیوال‘ شہر بھر میں نو عمر بغیر لائسنس رکشہ ڈرائیوروں کی بھر مار حادثات میں اضافہ ہونے لگا اعلیٰ حکام نوٹس لیں

اتوار 22 فروری 2015 13:18

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء) شہر بھر میں نو عمر بغیر لائسنس رکشہ ڈرائیوروں کی بھر مار حادثات میں اضافہ ہونے لگا اعلیٰ حکام نوٹس لیں ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ٹریفک پولیس کی سستی اور لاپرواہی سے بغیر لائسنس رکشہ چلانے والوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور اکثر رکشہ ڈرائیور نو عمر ہوتے ہیں جنہیں ٹریفک قوانین کی آگاہی نہیں ہوتی شہریوں نے اعلیٰ افسران سے اپیل کی ہے کہ وہ ان نو عمر رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کریں تاکہ حادثات کی شرح میں کمی واقع ہو سکے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں