ساہیوال ،خاتون اے ایس پی کا بھاری نفری کے ہمراہ کامیاب چھاپہ ،
ممبرقومی اسمبلی کی نمبرپلیٹ والی گاڑی سے درجنوں بوتلیں شراب برآمد، سابق کونسلر اور بدنام زمانہ منشیات فروش ببابٹ سمیت 4ملزمان گرفتار
جمعرات 12 فروری 2015 22:25
ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) خاتون اے ایس پی کا بھاری نفری کے ہمراہ کامیاب چھاپہ ‘ ممبرقومی اسمبلی کی نمبرپلیٹ والی گاڑی سے درجنوں بوتلیں شراب برآمد‘ سابق کونسلر اور بدنام زمانہ منشیات فروش ببابٹ سمیت 4ملزمان گرفتار۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خاتون اے ایس پی سٹی سرکل شازیہ سرور کومخبرنے اطلاع دی کہ ملتان نمبری کار 216/MNA جس پرممبرقومی اسمبلی کی نمبرپلیٹ لگی ہوئی ہے میں بھاری مقدارمیں ولایتی شراب کی بوتلیں فروخت کے لئے لائی گئی ہیں جس پر مذکورہ خاتون پولیس آفیسر نے ایلیٹ فورس اورتھانہ فتح شیر پولیس کے ہمراہ کربلاروڈ پر چھاپہ مارااورکارسے سابق کونسلرشفیق الرحمن المعروف ببابٹ اور آفتاب مسیح وغیرہ کو گرفتارکرکے گاڑی سے ولایتی شراب برآمدکرلی جبکہ ملزم ببابٹ کی نشاندہی پر 6/82آرکے حارث بلاک میں اس کے گھر سے بھی شراب برآمد کرلی ہے۔
برآمدہونیوالی مقدار 135بوتلیں ولایتی شراب اور 40ٹن پیک ہیں ذرائع کے مطابق دو ملزمان کو سیاسی مداخلت پر رہا کر دیا گیا گرفتار منشیات فروش ببا بٹ کو اعلیٰ سیاسی شخصیات کی مکمل پشت پناہی حاصل تھی جس کے باعث اس سے پہلے کسی پولیس افسر نے کاروائی کی کوشش نہیں کی تھی شہریوں نے اے ایس پی سٹی کے اس اقدام کو خوب سراہا ہےساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سیف اللہ نے صنعت زار ساہیوال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر ..
پنجاب حکومت نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری دے دی، کمشنر
زکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کی ترغیب کے لیے واک و سیمینار کا انعقاد
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کی تفریح کے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ