ساہیوال،چند روز قبل اغوا ہونے والے بچے کی لاش برساتی نالہ سے برآمد

بدھ 7 جنوری 2015 21:00

ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) چند روز قبل اغوا ہونے والے بچے کی لاش برساتی نالہ سے برآمد ۔تفصیلات کے مطابق 65/GDمیں غلام مرتضیٰ وغیرہ 3ملزمان نے محمد حنیف کے بیٹے چار سالہ محمد احمد کو اغوا کر لیا تھا جس کی لاش گاؤں کے قریب واقع برساتی نالہ سے مل گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے 1ملزم غلام مرتضیٰ کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں