ساہیوال، جواء کھیلتے 4افراد رنگے ہاتھوں گرفتار ،1فرار

جمعہ 2 جنوری 2015 18:41

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 جنوری۔2015ء) جواء کھیلتے 4افراد رنگے ہاتھوں گرفتار 1فرار۔تفصیلات کے مطابق سندھی محلہ میں بلال وغیرہ بذریعہ تاش جواء کھیل رہے تھے کہ ایس آئی نذیر نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر انہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 4ہزار 1سو 20روپے رقم وٹک برآمد کر لی 1جواری فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ پاکپتن چوک میں عبدالوحید پرچی جواء کھیل رہا تھا کہ ایس آئی ریاض احمد نے اسے گرفتار کر لیا پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں