ساہیوال ، ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں شہری نقدی و موٹر سائیکل سے محروم

بدھ 31 دسمبر 2014 14:38

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء) ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں شہری نقدی و موٹر سائیکل سے محروم ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 87-A/6-R میں برکت علی اپنے ساتھیوں اشفاق اور بابا حسن کے ہمراہ ہائی ایس ڈالہ پر مرغیاں لینے جارہا تھاکہ راستے میں 4 نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور نقدی1لاکھ90ہزار روپے چھین کرفرارہو گئے، طار ق بن زیاد کالونی میں دوملزمان انیل وغیرہ نے محمد شفیق کی موٹرسائیکل مالیتی 35ہزار روپے چرالی پولیس نے ملزمان کو گرفتارکرلیا اور مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں