ساہیوال، دس سالہ لڑکی اچانک گولی لگنے سے شدید زخمی

پیر 29 دسمبر 2014 21:19

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) کوٹھی بنگلہ محمد پور میں ایک دس سالہ لڑکی شماء شاہین اچانک گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئی جسے بے ہوشی کی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال ساہیوال داخل کر وا دیا ہے ابھی اس کی حالت نازک ہے بچی کے باپ محمد اختر نے بتایا کہ اچانک لوڈ پسٹل چل جانے سے بچی کو گولی لگ گئی پولیس بہادر شاہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں