ساہیوال‘پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 5گرفتار 40لیٹر شراب برآمد

جمعہ 26 دسمبر 2014 15:12

ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 5گرفتار 40لیٹر شراب برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے چوک پاکپتن میں عمران سے 5لیٹر ،82/6-Rمیں بلال سے 5لیٹر ،94/6-R میں طاہر رشید سے 4لیٹر ،سول اسپتال کے قریب طارق سے 4لیٹر ،190/9-lمیں راشد مسیح سے 20لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں