ساہیوال ، ڈاکوؤں کی فائرنگ ،گولیاں لگنے سے دوکاندار ،باپ بیٹا زخمی

جمعرات 25 دسمبر 2014 17:06

ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) ڈاکوؤں کی فائرنگ ،گولیاں لگنے سے دوکاندار اور باپ بیٹا زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساہیوال نورشاہ روڈ پر نذیر احمد اپنے گاؤں 53/GDجا رہا تھا کہ راستے میں ڈاکوؤں نے نذیر احمد کو روک لیا مزاحمت کرنے پر اسے گولی مار کر زخمی کر دیا اور اس سے نقدی موبائل وغیرہ لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تاحال ملزمان گرفتار نہ ہو سکے جبکہ 108 / 9-Lکا محمد سرور اور اس کا بیٹا شہر کی طرف آرہے تھے کہ ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی مزاحمت کرنے پر دونوں کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا زخمیوں کو اسپتال داخل کروا دیا ہے پولیس ڈیرہ رحیم مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں