ساہیوال ، دھوکہ دہی ،فراڈسے جعلی دستاویز ات تیار کرنے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 25 دسمبر 2014 17:06

ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) دھوکہ دہی اور فراڈسے جعلی دستاویز ات تیار کرنے پر 3افراد کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری میں فاروق وغیرہ 3کس ملزمان نے رشید احمد کی وراثتی جائیداد کے جعلی کاغذات بنوا لئے پولیس سول لائن نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں