ساہیوال، پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

بدھ 24 دسمبر 2014 16:24

ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق انسداد رشوت ستانی پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر محکمہ مال کے پٹواری مشتاق شاہ کو 12ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاپٹواری نے زمین کے انتقال کے لئے فیصل آباد کے رہائشی زمیندار احمد سے بطور رشوت وصول کی تھی انٹی کر پشن پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈپر سینٹرل جیل بھجوا دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں