ساہیوال، جعلی اقرار نامہ تیار کرنے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

پیر 22 دسمبر 2014 17:26

ساہیوال( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) جعلی اقرار نامہ تیار کرنے پر 3افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق فتح شیر کالونی میں مبشر وغیرہ ملزمان نے جعلی اقرار نامہ تیار کر کے ملک ظفر علی سے رقم لے کر خرد برد کر لی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں