ساہیوال‘پولیس کا محکمہ زراعت کے ہمراہ جعلی زرعی ادویات کی فیکٹری پر چھاپہ

اتوار 21 دسمبر 2014 13:19

ساہیوال(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 دسمبر 2014)پولیس کا محکمہ زراعت کے ہمراہ جعلی زرعی ادویات کی فیکٹری پر چھاپہ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سمال انڈسٹریز میں محمد نواز وغیرہ جعلی زرعی ادویات تیار کر رہے تھے کہ اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر محمد اقبال شاہد نے پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کر جعلی ادویات برآمد کر لیں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں